سوال: میں نے ایک کمپنی کے لئے کام کیا تھا اور کمپنی نے اجرت کی بابت مجھے مدت والا چیک دیا ہے، کیا میں یہ چیک کسی شخص یا دوسری کمپنی کو نقد اور کم قیمت پر فروخت کرسکتا ہوں؟
جواب: کوئی حرج نہیں ہے۔
حؤزہ؍سوال: میں نے ایک کمپنی کے لئے کام کیا تھا اور کمپنی نے اجرت کی بابت مجھے مدت والا چیک دیا ہے، کیا میں یہ چیک کسی شخص یا دوسری کمپنی کو نقد اور کم قیمت پر فروخت کرسکتا ہوں؟جواب: کوئی حرج نہیں ہے۔
سوال: میں نے ایک کمپنی کے لئے کام کیا تھا اور کمپنی نے اجرت کی بابت مجھے مدت والا چیک دیا ہے، کیا میں یہ چیک کسی شخص یا دوسری کمپنی کو نقد اور کم قیمت پر فروخت کرسکتا ہوں؟
جواب: کوئی حرج نہیں ہے۔
حوزہ؍سوال: حرام گوشت آرائشی پرندوں (Ornamental birds) کا فضلہ کہ جن کا خون اچھل کر نکلتا ہے ، پاک ہے یا نجس؟جواب: پاک ہے۔
حوزہ؍چاول نجس اور ان کا کھانا حرام ہے اور نجاست کے سرایت کرنے کی صورت میں بدن کے ظاہری حصوں جیسے کہ ہاتھ، ہونٹ، چاول کے برتن وغیرہ کو دھونا ضروری ہے لیکن…
حوزہ؍واجب نہیں ہے، لیکن بہتر ہے کہ اس کے برخلاف عمل نہ کیا جائے۔
حوزہ؍آپ اس عمل سے حاصل ہونے والی کمائی کے مالک نہیں بنیں گے۔
حوزہ؍اگر معاشرتى برائيوں کا سبب نہ ہو تو بذات خود جائز ہے اور يہ کہ مذکورہ عمل اسلامى کلچر کى مخالف مغربى ثقافت کى ترويج شمار ہوتاہے يا نہيں اسکى تشخيص…
حوزہ؍احتیاط واجب یہ ہے کہ عورت اپنے بدن اور بالوں کو ایسے بچے سے چھپائے کہ جو ابھی بالغ نہ ہوا ہو لیکن اچھے اور برے کو سمجھتا ہو اور اس حد کو پہنچ چکا…
حوزہ؍اگر دھونے سے پہلے واشنگ مشین کا اندورنی حصہ پاک ہو تو لباس سے نجاست کے زائل ہوجانے کے بعد اگر آبِ کُر سے متصل پانی کے ساتھ ایک باریا قلیل پانی کے…
حوزہ؍غير ملکى لباس کى خريد و فروخت ميں کوئى اشکال نہيں ہے ليکن اگر ان کا پہننا اسلامى حياءاور اخلاق کے منافى ہو يا اسلام دشمن مغربى ثقافت کى اشاعت کا سبب…
آپ کا تبصرہ